عشرت فاطمہ کی ایک دہائی کے بعد پی ٹی وی پر واپسی
اکستان کی معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے ایک دہائی کے بعد پی ٹی وی پر واپسی کرلی ہے۔ حال ہی میں عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے ایک نیوز بلیٹن میں اپنے سابق ساتھی و شاگرد زبیر احمد صدیقی کے ہمراہ واپسی کی۔زبیر احمد صدیقی نے اپنی استاد اور مینٹور کو دوبارہ پی […]