عدالتوں میں مقدمات کا بوجھ کم کرنے کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہے ہیں: اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ عدالتوں میں مقدمات کا بوجھ کم کرنے کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہے ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیرتارڑ کا کہنا تھا کہ ہمارے دین اسلام میں تصفیہ کی ہدایت کی گئی ہے، معاشرےمیں تنازعات کا مل جل کرحل نکالنا چاہیے۔ اُنہوں […]