پاکستان تازہ ترین

عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کر لیا

قومی سلامتی کے اداروں سے متعلق بیان پر دائر درخواست، عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کر لیا۔ قومی سلامتی کے اداروں سے متعلق دیے گئے بیان پر دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج فیصل جمیل نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو 28 جولائی کو عدالت […]

Read More
ادارتی پسند

عدالت کا پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کو 23 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد:عدالت نے مختلف مقدمات میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کو 23 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف 26 نومبر ،سپریم کورٹ ودیگر احتجاجوں پر درج مقدمات میں 243 ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عدالت کا علی امین گنڈاپور کیخلاف اخبارات میں اشتہارات دینے کا حکم

اسلام آبادکے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی غیر حاضری پر شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں انہیں اشتہاری قرار دینے کے لیے کل اخبارات میں اشتہار دینے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی کے روبرو ہوئی۔ علی امین گنڈاپور آج پیش نہ ہوئے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عدالت نے عمر ایوب، شبلی فراز ،زرتاج گل اور دیگر 18 اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا

عدالت کا سخت اقدام! عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 18 اشتہاری ملزمان کی غیرمنقولہ جائیدادیں ضبط، سرنڈر نہ کرنے پر نیلامی اور ضامنوں کو نوٹس جاری تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور دیگر 18 اشتہاری ملزمان […]

Read More
تازہ ترین

عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں، 27 ویں آئینی ترمیم پڑھ کر آئیں: جسٹس حسن اظہر

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں، 27 ویں آئینی ترمیم پڑھ کر آئیں۔وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس حسن اظہر رضوی نے یوٹیلیٹی کارپوریشن ملازمین برطرفی کیس کی سماعت کی، عدالت نے یوٹیلیٹی سٹور کے برطرف سیل مین مزمل رفیق کو تیاری […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عدالت کا حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل سے متعلق مقدمہ درج کرنے کی استدعا منظور کر لی۔حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساتھ نے کی، درخواست میں ایس ایس پی ساتھ اور ایس ایچ […]

Read More