سابق مشہور لیگ اسپنر عبدالقادر کا بیٹا شرمناک الزام میں گرفتار
گھریلو ملازمہ نے سابق مشہور لیگ اسپنر عبد القادر کے بیٹے پربدفعلی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرادی۔ لاہور کے تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا کہ برکی کے علاقے میں رہائش پذیر سابق فرسٹ کلاس کرکٹر سلمان قادر نے گھریلو ملازمہ کو اپنے فارم […]