طورخم بارڈر تجارتی گزرگاہ کھول دی گئی
خیبر میں طورخم بارڈر تجارتی گزرگاہ عارضی طور پر کھول دی گئی ہے جس کے بعد افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی ٹرانزٹ ٹرکوں کی واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سٹم حکام کے مطابق افغانستان میں موجود پاکستانی کارگو گاڑیوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور خالی ٹرانزٹ ٹرک مختلف […]