بھارت میں لڑکی کا حجاب کھینچنے والا نتیش کمار عمران خان کا فیورٹ تھا، طلعت حسین
سینیئر صحافی طلعت حسین نے بھارتی ریاست بہار میں خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کو گھٹیا حرکت قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جو بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے بچی کا حجاب خود اتارنے کی کوشش کی ہے، یہ بہت گھٹیا حرکت تھی۔طلعت حسین نے کہا کہ بھارت کے اندرونی بہت مسائل ہیں، […]