تازہ ترین

طبی ماہرین کی سفارش پرعمران خان کو ہفتہ کی رات ہسپتال لایا گیا، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میڈیا نمائندوں ے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے اڈیالہ جیل میں بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا۔ طبی […]

Read More