طاہر محمود اشرفی اسلامی و خلیجی ممالک اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے کوآرڈینیٹر مقرر
اسلام آباد:وزیراعظم نے مولانا حافظ طاہر محمود اشرفی کو اسلامی و خلیجی ممالک اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔مولانا طاہر محمود اشرفی کی یہ تقرری اعزازی حیثیت میں ہے، جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر محمود اشرفی کی ذمہ داری مذہبی ہم آہنگی اور […]