تازہ ترین

صیہونی فضائیہ کی تازہ کارروائیوں میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)محصور غزہ ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت کی لپیٹ میں آ گیا، جہاں اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز حملوں کی شدت میں خطرناک حد تک اضافہ کرتے ہوئے رہائشی علاقوں، پناہ گاہوں اور سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنایا۔تازہ فضائی کارروائیوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 7 افراد بھوک کی شدت سے جان […]

Read More
دنیا

صیہونی فورسز کی وحشیانہ کارروائیاں، مزید 88 فلسطینی شہید، غذائی قلت سے 5 بچے جاں بحق

غزہ:غزہ میں بھوک و افلاس کے ڈیرے، غذائی قلت سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے۔اسرائیلی ناکہ بندی کے دوران غذائی قلت سے شہید افراد کی تعداد 133 ہوگئی، شہدا میں 87 بچے بھی شامل ہیں، صیہونی فورسز کی وحشیانہ کارروائیاں نہ تھم سکیں، ایک روز میں مزید 88 فلسطینی شہید جبکہ 374 زخمی ہو […]

Read More
دنیا

صیہونی فورسز کا غزہ میں بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، صحافی سمیت مزید 80فلسطینی شہید

غزہ:صیہونی فورسز کی غزہ میں بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا۔اسرائیلی فورسز کے حملوں میں مزید 80 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے، حملے میں فلسطینی صحافی آدم ابو حربید بھی شہید ہو گئے، غذائی قلت کے باعث مزید 9 فلسطینی دم توڑ گئے، غذائی قلت کے باعث شہید فلسطینیوں کی تعداد 122 سے تجاوز […]

Read More