صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل طلب کر لئے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ (ایوان بالا) اور قومی اسمبلی (ایوان زیریں) کے اجلاس کل طلب کر لئے۔صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 27 نومبر شام چار بجے طلب کر لیا، جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، دونوں اجلاسوں میں اہم قانون سازی کی جائے […]