تازہ ترین

صحتمند دماغ ہی مثبت سوچ و تعمیری فیصلوں کی بنیاد رکھتے ہیں: مریم نواز

لاہور:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صحت مند دماغ ہی مثبت سوچ اور تعمیری فیصلوں کی بنیاد رکھتے ہیں۔ورلڈ برین ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ انسانی دماغ خالق کائنات کی بے مثال تخلیق ہے، انسانی دماغ کائنات کا سب سے پیچیدہ اور […]

Read More