صحافیوں پر تشدد، پریس کلب کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے دورے کے دوران بدسلوکی کی شدید مذمت
لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، سینئر نائب صدر افغان طالب، نائب صدر صائمہ نواز، جنرل سیکرٹری زاہد عابد، جوائنٹ سیکرٹری عمران شیخ، فنانس سیکرٹری سالک نواز اور گورننگ باڈی کے دیگر اراکین نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے لاہور دورے کے دوران صحافیوں پر تشدد اور بدسلوکی کے واقعے کی شدید مذمت […]