صبح سویرے جاگنے کے بعد یہ 5 کام ہرگز نہ کریں ، ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!!
اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ صبح سویرے جلدی اٹھنا بہترین طرزِ زندگی کی علامت ہے، یہ عادت طبی طور پر فائدہ مند اور تا عمر کام آتی ہے لیکن اگر صبح اٹھنے کے بعد کچھ غلطیاں کرلیں تو لینے کے دینے پڑجائیں گے۔ کچھ لوگ صبح کے وقت کچھ ایسی غلطیاں کربیٹھتے […]