پاکستان تازہ ترین

شیخ الحدیث جامعہ بنوری ٹاؤن مولانا قاری مفتاح اللہ انتقال کر گئے۔

  جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شیخ الحدیث جامعہ بنوری ٹاؤن مولانا قاری مفتاح اللہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔   اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قاری مفتاح اللہ مرحوم کی رحلت علمی حلقوں کے لئے بڑا نقصان ہے ،مولانا مرحوم ثقہ عالم، کہنہ مشق مدرس […]

Read More