شوہر نے بیوی سے جھگڑے پر 18 دن کے بچے کو زمین پر پٹخ کر قتل کر دیا
بھارتی ریاست تلنگانہ میں شوہر نے بیوی سے جھگڑا ہونے پر طیش میں آ کر 18 دن کے بچے کو زمین پر پٹخ کر قتل کر دیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ سنگاریڈی میں پیش آیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ جوگی پیٹ کے علاقے واسوی نگر کے رہائشی ملزم کرشنا اور اس […]