شوگر مافیا کا تعلق حکمران طبقے سے ہے: بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پشاور:خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں شوگر مافیا اب تک بے لگام ہے، شوگر مافیا کا تعلق حکمران طبقے سے ہے۔حکومت شوگر مافیا پر قابو پانے میں مکمل ناکام ہو چکی، عوام کو شوگر مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ بیرسٹر […]