پاکستان تازہ ترین

شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ

شناختی کارڈ(cnic) پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے نادرا (nadra)نے اہم اور جامع ہدایات جاری کر دی ہیں۔محکمہ کے مطابق اب پتہ کی تبدیلی کا عمل مزید سہل بنا دیا گیا ہے تاکہ شہری اپنے رہائشی ریکارڈ کو درست اور اپ ٹو ڈیٹ رکھ سکیں۔ ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ […]

Read More