تازہ ترین

ایران: عدالت پر حملے میں 6 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد بھی مارے گئے

تہران:شمال مشرقی ایران میں مسلح افراد نے عدالتی کمپانڈ پر دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ حملہ سیستان بلوچستان کے شہر زاہدان میں کیا گیا، مسلح افراد عدالتی کمپانڈ میں گھس کر ججوں کے چیمبرز میں فائرنگ کرتے رہے۔ […]

Read More