تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان:خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں اتوار کو کرفیو کے نفاذ میں توسیع کا اعلان کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کل 27 جولائی بروزاتوار کو پورے شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ رہے گا،کرفیو کا نفاذ صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک کیلئے ہے۔ انتظامیہ کے نوٹیفکیشن میں […]

Read More