شفافیت کیلئےسندھ پبلک پروکیوٹمنٹ ریگولرٹی اتھارٹی کا استعمال لازمی قرار
وزیراعلیٰ سندھ (murad ali shah)نے شفافیت کیلئےسندھ پبلک پروکیوٹمنٹ ریگولرٹی اتھارٹی کا استعمال لازمی قراردیدیا ۔تمام محکموں کو ٹینڈر سندھ پبلک پروکیوٹمنٹ ریگولرٹی اتھارٹی کے ذریعے جاری کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سرکاری آلات کی خریداری سندھ پبلک پروکیوٹمنٹ ریگولرٹی اتھارٹی کے تحت کی جائیگی۔ٹینڈرنگ میں سندھ […]