کھیل

سابق کپتان شعیب ملک نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

رمضان کی آمد سے قبل شوبز اور کھیلوں سے وابستہ متعدد معروف شخصیات عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا رخ کر رہی ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شعیب ملک بھی حال ہی میں سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا۔ شعیب ملک نے […]

Read More