تازہ ترین دنیا

ایران ہمسایہ ! جنگ کے شعلے بھڑک اُٹھے تو دنیا لرز اٹھے گی،ٹرمپ کے اعلان کے بعد چین نے بھی واضح اعلان کر دیا

ایران کے خلاف حالیہ حملوں اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر چین نے اہم ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جنگ اور فوجی کارروائیاں کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں ہوتیں۔ چینی حکام نے کہا ہے کہ ایران چین کا اہم ہمسایہ اور خطے کا ایک مؤثر ملک ہے، اس لیے تمام […]

Read More