موسم

شدید سردی، بارش اور برفباری کی پیشگوئی سامنے آ گئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بلوچستان،گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا […]

Read More