شاہ رخ نے کاجول اور ٹوئنکل کے شو میں آنے سے انکار کی وجہ بتادی
بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اداکارہ کاجول اور ٹوئنکل کھنہ کے شو ’ ٹو مچ ‘ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی۔بالی وڈ کی مشہور اداکارائیں کاجول اور ٹوئنکل کھنہ گزشتہ چند ماہ سے ٹاک شو ’ ٹو مچ‘ کی میزبانی کررہی ہیں، اس شو میں اب تک سلمان خان، عامر […]