شاداب خان کا انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہونے کا امکان
لاہور:پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا انجری کے باعث ایشیا کپ 2025 سے باہر ہونے کا امکان ہے۔کندھے کی انجری کا شکار آل رانڈر شاداب خان نے جولائی میں برطانیہ میں اپنے کندھے کا آپریشن کرایا تھا، اسی وجہ سے بنگلادیش کے خلاف سیریز میں وہ شرکت نہیں کرسکے اور اب […]