شائننگ انڈیا کا پردہ فاش! عالمی جریدے نے مودی حکومت کے دعوؤں کو چکنا چور کر دیا
فارن افیئرز نے پردہ فاش کر دیا، پاک بھارت کشیدگی کے بعد بھارت،امریکا تعلقات شدید بحران کا شکار، ٹرمپ کی پاکستان نواز پالیسی نے بھارتی قیادت میں سفارتی بحران کھڑا کر دیا امریکی جریدہ فارن افیئرز نے اپنے تازہ تجزیے میں کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد بھارت اور امریکا کے تعلقات انتہائی […]