سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز، آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی شدید علالت کے باعث آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے۔ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا، ان کی طبیعت ناساز ہے، انہیں آکسیجن لگی ہوئی ہے اور ہوسکتا ہے وہ 27ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہ ڈال سکیں۔ دوسری جانب […]