سینیٹ میں بولنے کی حد طے! کون کتنے منٹ بول سکے گا؟ رولز میں ترمیم کا ایجنڈا سامنے آ گیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر قرۃ العین مری آئندہ اجلاس میں ایوان بالا میں تقریروں کے وقت کی حد متعین کرنے کے حوالے سے سینیٹ رولز میں ترمیم پیش کریں گی۔ اس سلسلے میں سینیٹ کا اجلاس اور ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ ترمیمی تجویز کے مطابق: قائد ایوان، قائد حزب […]