پاکستان

سیلاب متاثرہ علاقوں میں حفاظتی بندوں کی تعمیر و مرمت مکمل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں حفاظتی بندوں کی تعمیر و مرمت ریکارڈ مدت میں مکمل کر لی گئی۔مظفر گڑھ کے نواحی علاقے نوراجہ بھٹہ بند کی تعمیر و مرمت مکمل ہو گئی، بند میں سیلاب سے پڑنے والے شگاف پر کر دئیے گئے۔ سیلاب سے متاثرہ 1960 […]

Read More
تازہ ترین

سیلاب کی تباہ کاریاں، راستے بحال نہ ہونے سے متاثرین کو گھر واپسی میں مشکلات

لاہور، بہاولپور، ٹھٹھہ :پنجاب میں تاریخ کے بدترین سیلاب سے شہری سنبھل نہیں سکے، کئی علاقوں میں اب تک پانی کھڑا ہے، پانی کھڑا ہونے سے بحالی میں تاخیر ہو رہی ہے، کئی علاقوں میں راستے بحال نہیں ہو سکے جس کی وجہ سے متاثرین کو گھروں کی طرف واپسی میں مشکلات کا سامنا کرنا […]

Read More
تازہ ترین

سیلاب سے اوچ شریف میں ہر طرف تباہی، پاکپتن میں ستلج کے کٹاؤ سے پورا گاؤں دریا برد

لاہور، ملتان، سکھر: پنجاب میں سیلاب سے ہر طرف تباہی کے مناظر آ رہے ہیں، ملتان میں کروڑوں روپے کی گندم سیلاب سے برباد ہو گئی، اوچ شریف میں بیوہ خاتون چھ بچوں کے ساتھ کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہو گئی۔، مویشی ریلے میں بہہ گئے، سامان اور گھر بھی پانی کی نذر […]

Read More
تازہ ترین

سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مل کر مدد کرنی چاہیے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مل کر مدد کرنی چاہیے۔وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حکومت سے اپیل کروں گا لوگوں کے زرعی قرضے معاف کریں، حکومت کی طرف سے لوگوں کو بلاسود قرضے فراہم […]

Read More
تازہ ترین

سیلاب متاثرین کی بحالی آپریشن شروع، ہر فرد کے نقصان کا ازالہ کیا جائے: مریم نواز

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سیلاب متاثرین کے نقصان کے ازالے اور بحالی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ اور تحصیل کی سطح پر فلڈ ریلیف کمیٹیاں قائم کرنے اور متاثرین کی امداد کے لیے آسان ترین طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت دی گئی۔ […]

Read More
تازہ ترین دنیا

سیلاب سے سکول تباہ، شدید نقصان ہوا، امدادی سرگرمیاں بڑھانا ہونگی: ملالہ یوسفزئی

لندن:ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ سیلاب نے سکولوں کو تباہ کر دیا ہے اور کمیونٹیز کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا ایکس پر بیان میں کہا کہ مشکل وقت میں میرا دل تمام پاکستانیوں کے ساتھ ہے، ہمیں فوری طور پر امدادی سرگرمیوں کو بڑھانا ہو گا، انفرا اسٹرکچر کی بحالی میں […]

Read More
تازہ ترین

سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت

اسلام آباد: حکومت نے سیلاب متاثرین کو بجلی کے بلوں میں ایک ماہ کا استثنیٰ دینے پر غور شروع کر دیا، اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بلوں میں ریلیف دینے کے لیے وزارت خزانہ کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے رابطے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا […]

Read More
تازہ ترین

سیلاب سے پنجاب سندھ سرحد کی دریائی پٹی پر تباہی، زمینی رابطے منقطع، فصلیں برباد

لاہور، کشمور، ملتان، بہاولپور: سیلاب کی دوسری لہر پنجند پہنچ گئی، پنجاب سندھ سرحد کی دریائی پٹی پر تباہی مچنے لگی، دریائی پٹی کے متعدد دیہات سے زمینی رابطے منقطع ہو گئے، فصلیں برباد ہو گئیں، منچن آباد میں مزید 2 لاشیں مل گئیں۔منچن آباد کے نواحی علاقے لالیکا کے قریب بستی مموکا میں کشتی […]

Read More
تازہ ترین

سیلاب سے سینکڑوں بستیاں زیر آب، لاکھوں افراد بے گھر، ملتان کیلئے دو دن انتہائی اہم

لاہور، ملتان، مظفرگڑھ، بہاولپور، بہاولنگر، وہاڑی، سکھر، گڈو: (دنیا نیوز) پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں دریائے ستلج، چناب اور راوی میں آنے والی شدید طغیانی اور اونچے درجے کے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، متعدد مواضع اور بستیاں ڈوب گئیں، کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں جبکہ لاکھوں افراد نقل مکانی […]

Read More
تازہ ترین

سیلاب متاثرہ علاقوں میں جدید تھرمل ٹیکنالوجی کے استعمال سے 500افراد ریسکیو

لاہور:پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جدید تھرمل ٹیکنالوجی کے استعمال سے 500 سے زائد لوگوں کی جان بچا کر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔اوکاڑہ، جھنگ، اٹھارہ ہزاری، شورکوٹ، احمد پور سیال میں جدید تھرمل ٹیکنالوجی کی مدد سے رات کی تاریکی میں ریسکیو آپریشن ممکن ہوا۔ جھنگ سٹی بند سے 21، […]

Read More