پاکستان

کراچی اپنے اصل کی طرف لوٹ رہا ہے ، سراج الحق

کراچی اپنے اصل کی طرف لوٹ رہا ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کراچی شہر اپنی اصل کی طرف لوٹ رہا ہے، عوام نے 8 فروری سے پہلے ریفرنڈم دیا۔جماعت اسلامی نے کراچی کے باغ جناح میں “ایلن کراچی” ریلی نکالی، جس میں امیر جماعت اسلامی نے شرکت کی اور خطاب کیا۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ عظیم الشان پاور شو کے انعقاد پر عوام اور جذبات کے سمندر کو سلام پیش کرتا ہوں۔ آج کراچی کا ریفرنڈم ہوا اور عوام نے فیصلہ کیا کہ 8 فروری ڈاکو راج کے خاتمے کا دن ہے۔انہوں نے کہا کہ قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ 2022 اور 2023 کبھی واپس نہیں آئیں گے، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا دور ایسا نہیں آئے گا، ان جماعتوں نے قوم کی کئی دہائیاں ضائع کیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image