دنیا کے پانچ اہم ممالک کا انٹیلی جنس اتحاد بھارت کیخلاف ایک پلیٹ فارم پر آگیا ۔پانچوں ممالک نے نجر کو قتل کرنے کے الزامات انتہائی سنجیدہ قرار دیے دیئے ہیں امریکہ ، برطانیہ ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ نے بھی نجر قتل کیس میں کینیڈا کی جانب سے تحقیقات کے مطالبے کی حمایت کردی ۔تینوں ممالک نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں کہا ہے کہ وہ ان سنجیدہ الزامات کے معاملے پر کینیڈین حکومت کیساتھ رابطے میں ہیں اور اس معاملے کی تحقیقات کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں ۔علاوہ ازیں اس معاملے پر دنیا بھر کے دیگر ممالک نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
Leave feedback about this