پاکستان

30سے زائد منتخب اراکین کو لاپتہ کیاگیا ہے ، حافظ نعیم

30سے زائد منتخب اراکین کو لاپتہ کیاگیا ہے ، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی اور جماعت اسلامی کے میئر کراچی کیلئے امیدوار حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد منتخب اراکین کو لاپتہ کیاگیا ہے ۔یہ بات آرٹس کونسل کراچی میں حافظ نعیم الرحمان نے ریٹرننگ آفیسر سے مکالمے کے دوران کہی ہے ،انہوں نے کہا کہ خبریں ہیں کہ ان افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ایسے میں میئر کے الیکشن کیسے ہونگے ؟حافظ نعیم الرحمن نے ریٹرننگ آفیسر سے یہ بھی کہا کہ آپ کی ذمے داری تھی کہ ان افراد کو یہاں لاتے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image