200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15ستمبر کو ہو گی

200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15ستمبر کو ہو گی

200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15ستمبر کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا کاپہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں