ملکی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

ملکی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

ملکی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
کراچی: پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کی بنیاد پر قیمتی زرد دھات (سونے ) کی فی تولہ قیمت 5700 روپے اضافے سے 139,900 روپے ہو گئی۔
اسی طرح 10 گرام کی قیمت 4887 روپے اضافے سے 119,942 روپے ہوگئی۔
28 جولائی کو سونے کی قیمت 162,500 روپے فی تولہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
عالمی منڈی میں موجودہ سونے کی قیمت معمولی طور پر گر کر 1,775.6 ڈالر فی اونس ہوگئی کیونکہ سرمایہ کاروں نے فیڈرل ریزرو کی شرح میں ممکنہ اضافے کے اشارے پر نظر رکھی اور مضبوط ڈالر نے بلین کی کشش کو نقصان پہنچایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں