وزیراعظم شھباز شریف نے حکم دیا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ ہر خاندان کو 50,000 روپے نقد امداد کے طور پر دیے جائیں۔

وزیراعظم شھباز شریف نے حکم دیا کہ سیلاب سے متاثرہ ہر خاندان کو 50,000 روپے نقد امداد کے طور پر دیے جائیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے حکم جاری کیا کہ سیلاب سے متاثر ہر گھر کو 50 ھزار روپے کی امداد یقینی بنائی جائے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی ہدایت کے تحت، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) 50000روپے کی نقد امداد کی پیشکش کرے گا۔ سیلاب سے متاثرہ ہر خاندان کو 50 ھزار روپے۔
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے قائم ریلیف کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت ہوا۔
اجلاس میں وفاقی وزراء مفتاح اسماعیل، احسن اقبال، مریم اورنگزیب، مرتضیٰ جاوید عباسی، مولانا اسد محمود، وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ، این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز اوردیگر سینئر حکام موجود تہے۔
ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں وزیر ہاؤسنگ مولانا عبدالواسع، وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور ایم پی اے بلوچستان ثناء اللہ بلوچ نے شرکت کی۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ مستحق افراد کو امداد ملنے کے لیے نقد امداد کی تقسیم الیکٹرانک ٹرانسفر کے ذریعے یقینی بنائی جائے۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں