پاک فوج کی جانب سے عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک کا پیغام

پاک فوج کی جانب سے عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک کا پیغام

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی جانب سے عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک ہو۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاک فوج کی جانب سے قوم کو یوم آزادی کے جشن کی مبارک باد پہنچے۔

میجر جنرل بابر افتخار نے قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ عظیم قوم کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی مبارک ہو

ترجمان پاک فوج نے لکھا کہ پاکستان زندہ باد، عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں