شہباز گل کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج، جھوٹ کا پول کھل گیا

شہباز گل کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج، جھوٹ کا پول کھل گیا

شہباز گل کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج نے جھوٹ کے پول کھول دیے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہباز گل کے ڈرائیور پر تشدد کیا گیا اور نہ ہی گھسیٹا گیا، پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرنے کے لیے آنے والے بھی سفید کپڑے والے نہیں تھے۔

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ابتدا میں شہباز گل کو گاڑی سے باہر آنے کا کہا گیا مگر وہ نہ مانے، قانون حرکت میں آیا، پولیس اہلکار نے گاڑی کا شیشہ توڑ دیا اور شہباز گل پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔

دوسری جانب ڈرائیور کے بیانات میں بھی کھلا تضاد ہے، خود ہی قمیض پھاڑ کر تشدد کا دعویٰ کر دیا، پہلے ویڈیو میں بالکل ٹھیک ٹھاک اور بعد میں پٹی باندھ لی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں