ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں 10 محرم الحرام کے جلوس برآمد ہوئے۔

hussain alaih salam

سداالشہداحضرت امام حس کی عظمد قربانی کویادکرنے کادن ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں مںم شبہٓ ذوالجناح کے جلوس
لاہورمں۔ نثارحویین سے مرکزی جلوس برآمد جلوس روایی۔ راستوں سے رواں دواں کراچی مںت مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد
کراچی کامرکزی جلوس نشترپارک سے برآمدہوکرروایتی راستوں پررواں دواں ہے،
اس موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ملک بھر کی طرح لاہور مںم بھی آج دس محرم الحرام کو مجالسِ اور جلوس
بر آمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے اس وقت جلوسوں مں۔ بڑی تعداد کے ساتھ عزادار شامل ہو رہے ہںت ماانوالی مںو یوم عاشور کا مرکزی جلوس وادی سلام جنوبی قبرستان سےبرآمد ہوکر مقررہ راستوں پر رواں دواں ہے ۔ جلوس کے راستوں مںر سکوارٹی کے سخت انتظامات کےا گئے ہںم
مرسپور آزاد کشمر مںو یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس مرکزی امام بارگاہ بتک الحزن سے برآمد ہو کر اپنے رواییا راستوں پر گامزن ہے سکوےرٹی کے فول پروف انتظامات کےر گئے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں