وزیراعظم کی زیرصدارت پی ڈی ایم اوراتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت پی ڈی ایم اوراتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس

وزیراعظم ہاؤس میں پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، اجلاس مں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تفصیلی  غور کرے گا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کرے گا کہ عمران خان کو نااہل کرانے کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا جائے گا، ریفرنس آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت دائرکیا جائےگا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے کل ممنوعہ فنڈنگ کیس پر سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے گی، الیکشن کمشن کے فیصلے پرکارروائی اور طریقہ کارکا فیصلہ  کل وفاقی کابینہ کرے گی،

تحریک انصاف کے بے نامی اکاؤنٹس اور کرمنیل کیسز سے متعلق کارروائی کا فیصلہ بھی کل کیا جائےگا۔ذرائع کے مطابق عمران خان اور دیگر قیادت کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے متعلق بھی کابینہ کل فیصلہ کرے گی۔ا

جلاس میں فیصلہ کیا جاےگا کہ تحریک انصاف سمیت کسی کو بھی ریڈ زون میں احتجاج نہیں کرنے دیا جائےگا، کوئی احتجاج کرنا چاہتا ہے توریڈ زون کے باہرجہاں مرضی کرلے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں