سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل ورکرما سنگھے ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے

کولمبو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سری لنکن پارلیمنٹ نے وکرما سنگھےکو ملک کا نیا صدر منتخب کیا ہے  نئے صدر کے انتخاب کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں وکرما سنگھے کو 134 ووٹ ملے جب کہ ان کے مدمقابل امیدوار نے 84 ووٹ حاصل کیے۔ انھیں سابق صدر گوٹابایا راجاپاکسے کے ملک سے فرارکے بعد قائم مقام صدر بنایا گیا تھا جنہیں اب پارلیمنٹ نے باضابطہ صدر منتخب کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں