سوشانت کے ساتھ یہ وعدہ پورا نہ ہو سکا، ثانیہ مرزا انتہائی رنجیدہ

نئی دہلی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ان کا سوشانت سے کیا گیا ایک ساتھ ٹینس کھیلنے کا وعدہ پورا نہیں ہوسکے گا۔ثانیہ مرزا نے بھارتی اداکار سوشانت کی یوں اچانک موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں بتایا کہ وہ سوشانت کی موت کی خبر سن کر شدید رنجیدہ اور دل شکستہ ہوگئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا نے بتایا کہ سوشانت اپنی خوش مزاجی کی وجہ سے جہاں جاتے تھے ایک خوشی کا ماحول بنادیتے تھے۔انہوں نے لکھا کہ اس مسکراہٹیں پھیلاتے