کاروباری ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی: کاروباری ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے مہنگا ہوگیا۔

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور اس ہفتے انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے مہنگا ہوا۔

کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالرکی قدر 164.24روپے ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.20 روپے مہنگا ہوکر 164.70 روپے ہے۔