190 ملین پاؤنڈز: عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنیکی اپیل دائر تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

190 ملین پاؤنڈز: عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنیکی اپیل دائر

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولیات میسر ہیں،جیل حکام

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولیات میسر ہیں،جیل حکام

اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 190 ملین پانڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی متفرق درخواست دائر کر دی۔عمران خان نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا، درخواست میں وفاق اور چیئرمین نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔
24 مارچ کو سزا معطلی کا کیس سماعت کیلئے مقرر تھا، مرکزی وکیل قتل کے مقدمے میں سپریم کورٹ میں مصروف تھے، عدالت نے مختصر کاز لسٹ کی وجہ سزا معطلی درخواست بھی عید کے بعد تک ملتوی کر دی۔دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی درخواست مرکزی اپیل کے ساتھ عید سے قبل مقرر کی جائے۔

Exit mobile version