تازہ ترین

190 ملین پاﺅنڈ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

190 ملین پاﺅنڈ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ پراپرٹی اور 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ۔اڈیالہ جیل میں القادر پراپرٹی ٹرسٹ اور 190 ملین پاﺅنڈ کیس کی سماعت ختم ہوگئی ۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیاچیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان بھی کمرہ عدالت میں موجود تھیں ۔اس کے علاوہ نیب پراسیکیوٹر مظفر عباس کی سربراہی میں پانچ رکنی ٹیم بھی اڈیالہ جیل پہنچی تھی ، جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر میاں عمر ندیم ، عبدالستار ، عرفان اور تنویر شامل تھے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image