پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر 19 کروڑ پاو¿نڈز کے ریفرنس میں آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔190 ملین پاو¿نڈز کے ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کریں گے۔واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی کے 3 مقدمات کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔سیفر کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے۔سائفر کیس میں تمام گواہوں پر جرح مکمل کر لی گئی ہے۔اس کے علاوہ توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں پر جرح بھی مکمل کر لی گئی ہے۔
Leave feedback about this