کورونا ہویا معاشی مشکلات، پاکستانیوں کا افسردہ ہونےسےانکار

کورونا ہویا معاشی مشکلات، پاکستانیوں کا افسردہ ہونےسےانکار، گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 65 فیصد پاکستانی مسائل کے باوجود خوش رہتے ہیں۔ 25 فیصد ناخوش ہو جاتے ہیں۔ سروے میں پاکستانیوں کی خوشی کا نیٹ اسکور 40 فیصد پردیکھا گیا۔ 2016 میں ن لیگی دورحکومت میں خوشی کا نیٹ اسکور 71 فیصد کی بلند ترین سطح پر تھا۔ 2017 میں 48 اور 2019 میں 65 فیصد پر تھا۔