مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے ایک اور ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کے مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے ایک منٹ میں مکوں کی مدد سے 62 اڑتے ہوئے کلے سپورٹنگ ٹارگٹ توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے ای میل کے ذریعے راشد نسیم کے ورلڈ ریکارڈ کی تصدیق بھی کر دی۔ راشد نسیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی سالگرہ کے موقع پر اپنا ریکارڈ بنایا ۔

اس سے قبل سابقہ ریکارڈ 40 مرتبہ کے ٹارگٹ کو توڑنے کا تھا۔راشد نسیم نے کہا کہ عالمی وبا کے باعث حالات مشکل اور 7 ماہ سے ملازمت سے محروم ہوں ، اب ان کے لیے مزید ریکار