مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کا وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کے مطابق لاہور میں ہونے والے پارٹی فنکشنز کو ملتوی کرنے کا اعلان

عامر محمود کیانی کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی کیسز کی وجہ سے ایک با زمہ دار پارٹی کی حیثیت سے لاہور میں ہونے والے پارٹی فنکشنز کو ملتوی کرتے ہیں اور میاں جاوید اور میاں سلیمان کو تقریب کی تیاریاں کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں

پی ٹی آئی کی ہونے والی تقریبات کے حوالے سے عامر محمود کیانی کا اہم اعلان

https://www.facebook.com/AMKPTI/posts/1261622487538475