کراچی پورٹ کا نیا اعزاز

کراچی: کے پی ٹی نے 4 ماہ کے مختصر عرصے میں 25 لاکھ ٹن گندم کی ہینڈلنگ انجام دی۔

ترجمان کے پی ٹی کے مطابق بلک کارگو تمام حفاظتی انتظامات کے ساتھ ہینڈلنگ کیا گیا گندم کے کارگو ماحول دوست طریقے سے ہینڈل کیے گئے ترجمان کے مطابق کے پی ٹی ماحول دوست طریقے سے اتنی بڑی مقدار ہینڈل کرنے والی پاکستان کی پہلی بندرگاہ کا اعزازاپنے نام کرلیا ہے۔