سٹیل مل کا معاملہ صحیح طرح تحقیقات نہیں کی جارہیں ، ممریز

اسلام آباد (روزنیوزرپورٹ) ممریز خان نے روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹائزیشن کمیشن سے پوچھا کہ اس حولاے سے بتائیں تو وکیل نے بتایا کہ یہ جو لوگوں کو نکال رہے ہیں غیر قانونی ہے ، آپ کا کندھا استعمال کررہے ہیں ، عدالات نے کہا کہ مل کر بہتر کر کے تنخواہ دی جائے تو انہوں نے کہا کہ ہم نے پروگرام دیا ہے ، لیکن حکومت نظر نہیں کررہی ، سٹیل مل کے وکیل نے کہا روزازنہ 2کروڑ سے ایک کروڑ خرچہ ہو گیا، سپریم کورٹ کو غلط معلومات دی جا رہی ہےں ،تحقیق ہی نہیں کی جارہیں کہ مزدروں کا کیا قصور ہے ، اب عدالت کے آرڈ کے بعد پتہ چلے گا کہ کیا ہوتاہے ، وکیل عدالت کو اب یہ بتائیں گے کہ یہ مسئلہ کیسے حل ہو گا، وہ اس حوالے سے تجویز دیں گے، مسئلہ سی ڈی اے اور مینجمنٹ نے مل کر حل کرنا ہے